فلسطینیوں کاہفتہ وار احتجاج،اسرائیلی فورسز کی شیلنگ،10مظاہرین زخمی
یہ خبر Saturday، 14 September 2019 کو شائع کی گئی۔

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شدید شیلنگ کرتے ہوئے 10مظاہرین کو زخمی کردیا۔احتجاج میں شریک نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسز پر پتھراؤکیا اور 5ہزار سے زائد مظاہرین گولیوں کا مقابلہ غلیل سے کرتے رہے ۔ادھر اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک خاتون سمیت 6 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
ریحام خان کی کتاب سے بھونچال آنے کا امکان، عمران خان 'برا' شخص قرار
کابل:احمدشاہ محسودکی برسی کے موقع پرخود کش دھماکہ،7افراد جاں بحق،25زخمی
’’الوداع‘الوداع‘کلثوم نواز‘الوداع‘ ‘
نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
تعلیم کے زیور کے بغیر ملک ترقی پذیر نہیں ہو سکتا
انٹرویو شیخ امداداللہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدرماریہ سپینوزا اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی
سرکاری سطح پر تعلیمی میعار کا گراف بلند کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی کا میلسی لینڈ ریکارڈ سینٹر کا دورہ
بھارت تسلیم کرلے، پاکستان ایک حقیقت ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
شیخ محمد سلیم صدر انجمن تاجران میلسی ریلوے روڈ پر ابتسام ٹریولز اینڈ ٹورز کا افتاح کرتے ہوئے
Interview Mian Muhammad sharif ChiefExective Al Khusui Petroleum by Dr Naveed BBC Urdu Tv
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 4 کشمیری شہید
چین میں قوس قزح کے رنگوں سے سجا 99میٹر طویل شیشے کا پل تیار