بہاولنگر: بہاولنگر ڈگری کالج اور پنجاب کالج کے طلباء کا احتجاج بہاولی چوک ٹریفک کے لئے بند طلباء رزلٹ میں %75 سٹوڈنٹس فیل ہونے پر سراپااحتجاج ڈگری کالج اور پنجاب کالج کے طلباء کا پیپر دوبارہ چیک کرنے کا مطالبہ طلباء نے میڈیا سے بات کرتے بتایا کہ بہاولپور  بورڈ نے ہمارے ساتھ ناانصافی کی ہے ڈ گری کالج  اور پنجاب کالج کے طلباء نے پلے کارڈ اٹھاکر بہاولپور بورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور انصاف نہ ملنے تک احتجاجی جاری رکھنے کا اعلان