لاہور: سکاٹ لینڈ کے قومی شاعر ”رابرٹ برنز“کی سالانہ تقریبات کے سلسلے میں سکاٹش بینڈ ”ریلی جگرڈ “پاکستان کادورہ کررہاہے ، سکاٹش بینڈ برٹس ہائی کمیشن میں ہونیوالی تقریب میں اپنے فن کامظاہرہ کرے گا جو ہرسال رابرٹ برنز کے اعزاز میں منعقد کی جاتی ہے ۔