جھنگ (سپیشل رپورٹر ) عمران خان وزیراعظم  پاکستان کے حکم پر پلانٹ فار پاکستان ڈے منایا گیا اس مناسبت سے DC دفتر جھنگ میں ADCR (ڈیوٹی DC)واحد ارجمند ضیا اور لیاقت علی خان بلوچ (جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار جھنگ) ڈاکٹر محمد یونس کھوکھر CO ہیلتھ  جھنگ و بانی گوگرین جھنگ مہر محمد حسنین رضا نول ایڈووکيٹ  توقیر خان بلوچ ایڈووکيٹ ذولفقار مگھیانہ ایڈووکيٹ  نجیب خان ایڈووکيٹ  نے اپنے ہاتھوں سے پودا لگاکر مہیم کا باقاعدہ  آغاز کیا گوگرین جھنگ ٹیم اب تک 60,000ساٹھ ہزار سے زاٸد پودے لگوا چکے ہیں