اسپین میں 2 ٹرینوں میں تصادم سے خاتون ہلاک،100 افراد زخمی
یہ خبر Sunday، 10 February 2019 کو شائع کی گئی۔

بارسلونا: اسپین کے شہر بارسلونا میں ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کردیا جن میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کے مطابق ہلاک خاتون ٹرین کی کنڈیکٹر تھیں جب کہ حادثہ ٹرین سگنل میں خرابی کے باعث پیش آیا، حکومت کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ حادثہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں
اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے:
طالبان اورحقانی نیٹ ورک سےتعلق کاشبہ؛2 پاکستانیوں اور4 افغان شہریوں پرپابندی
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Interview Sunil kumar Chiefexective Chand Flour Mills by Dr Naveed BBc urdu tv
آئندہ انتخابات میں (ن) لیگ کا مقابلہ کچھ ایسی قوتوں سے ہے جو نظرنہیں آتیں، نوازشریف
الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوسکتا ہے، آصف زرداری
سپریم کورٹ ہماری ہے،بابری مسجد کی جگہ رام مندر ضرور تعمیر کیا جائے گا:بھارتی وزیر
نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کی توسیع کر دی گئی
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فواد چوہدری
میر اراجپو ت کا بیٹے کی پیدائش پر تحائف لینے سے معذرت
نیب کے ڈی جی کو وحشی سانڈ کی طرح مخالفین پہ چھوڑ رکھا ہےسعد رفیق
ایگریکلچر فیلڈ اسسٹنٹ ایمپلائز یونین ضلع پاکپتن شریف کے عہدیداران کا چُناءو کیا گیا
خدیجہ صدیقی کیس میں مجرم شاہ حسین کی بریت کا فیصلہ کالعدم، 7 سال قید کی سزا
ملک محمد جنید کھوکھر صاحب شجاع آباد
لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر دہشتگردوں کا حملہ،5 افراد زخمی
حج پالیسی پر سبسڈی نہ دینا ڈرون حملے کے مترادف ہے، سینیٹر مشتاق