میلسی۔ (جہاں زیب ستارخان نمائندہ بی بی سی اردو ٹی وی ) سابقہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی صاحب کی میلسی کھچی ہاوس آمد اور ڈاکٹر در محمد خان کھچی،محمد اورنگزیب خان کھچی ایم این اے ،محمد جہانزیب خان کھچی منسٹر ٹرانسپورٹ اور محمد عالمگیر خان کھچی سے ان کی والدہ صاحبہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی