اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔ وزیراطلاعات صمصام بخاری آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،ملاقات میں پنجاب میں حکومتی پالیسیوںکو اجاگر کرنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا۔