میلسی:(جہانزیب ستارخان ) فتح پور روڈ پر دو موٹر سائیکل میں تصادم،رسیکیوذرائع

میلسی: حادثے میں میں چار افراد شدید زخمی، ریسکیو ذرائع

میلسی: زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا. ریسکیوذرائع

میلسی:دوزخمیوں کی حالت نازک،بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفرر